حید ر آ باد 4 اگست ( ایجنسیز) حکو مت تلنگا نہ ا پنی پہلی یو م آ ز ادی تقا ریب 15 اگست کو تا ر یخی گو لکنڈ ہ قلعہ میں منعقد کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے
چیف سکر یٹر ی را جیو شر ما کو اس سلسلہ میں گو لکنڈ ہ قلعہ میں تما م ا نتظا ما ت کر نے کی ہد ایت دی ہے۔ حکو مت آ ند ھرا پر دیش بھی ا پنا پہلا یو م آ ز ادی کر نو ل میں منا نا چا ہتی ہے جو تلنگا نہ میں ریا ست کے انضما م سے پہلے دار ا لحکو مت تھا۔